سید محمد فراز کا تعارف

باباجی

محفلین
خوشی ہوئی جان کر آپ کے بارے میں۔

کتابیں کس قسم کی پڑھتے ہیں اور پسندیدہ کتابیں کونسی ہیں ؟

کیا کمپوٹر پر کچھ سیکھنے سکھانےکا شغل بھی کرتے ہیں ؟
معلومات جیسی بھی ہوں مفید ہوتی ہیں۔ اسلئے ایسی بُکس پڑھتا ہوں جس میں انفارمیشن ہو۔ لیکن رجحان صوفی ازم کی طرف زیادہ ہے۔ اور کمپیوٹر بس
استعمال کرنا آتا ہے۔ تھوڑا بہت ایم ایس آفس پر کام کرلیتا ہوں۔ آجکل فوٹوشاپ سیکھنے کی کوشش کررہا ہوں
 

سیماب

محفلین
سیماب
یہ لیجیئے میرے تعارف کا دھاگہ :)
آپ نےتو دھاگا لگان ہی بھول گئے ہاہاہاہا
بہت شکریہ جناب
اب تو تقریباً 2 مہینے ہوگئے ہیں :)
کس بات کو دو ماہ ہو گئے ہیں

شکریہ
آپ کا تعارف
 

باباجی

محفلین
اور یقین کریں یہاں اتنا دل لگتا ہے کہ
فیس بک یا کسی اور سائٹ پر جانے کا دل ہی نہیں کرتا
 
Top