مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سوری میں لیٹ ہو گئی۔میری ترف سے بھی بہت بہت مبارک باد بلکے مبارک بادیں

econgrat09.gif

نہیں تعبیر ، آپ میری جتنی لیٹ تو نہیں ہوں گی۔ میں تو بہت لیٹ ہو جاتی ہوں اکثر
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ
کیسی ہیں آپ؟ اور کہاں ہیں؟؟کل میں نے آپ کے لئے ٹیکسٹ چھوڑا تھا لیکن یا تو آپ کو ملا نہیں یا میں نے نمبر میں کچھ گڑ بڑ کر دی :gloomy:
بہت بہت بہت مبارک قبول کیجئے ۔۔:thumup:

:)

تھینکس فرحت ، بہت زیادہ خوشی ہوئی آپ سے بات کر کے !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ساجد شگفتہ کہا کریں کیونکہ اس پر مجھے بھی ٹوک چکی ہیں شگفتہ کہ سیدہ اکیلا اچھا نہین لگتا ۔

شگفتہ ویسے مستقل مزاجی سے چلتے چلتے پانچ ہزار پوسٹس مکمل کر ہی لی آپ نے اور ممتاز کا عہدہ حاصل کر لیا جو ماڈریٹر ہونے کی وجہ سے ظاہر نہیں ہو رہا۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے اب تو برسوں سے ساتھ ہے لائبریری کی باس سے جو کتابیں لکھنے اور سنوارنے پر معمور ہیں اور ہم بھی بھولے بھٹکے یہ کام کرتے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جملہ لوگ مکمل کر ہی لیں گے:)


جب ٹوکیں گی تو سدھر جائینگے۔ ;)

آپ لوگ کیا ٹوکنے پر سدھرنے پر یقین رکھتے ہیں :)
 

خرم

محفلین
جی بہنا اللہ کا شکر ہے۔
فرصت نکالی جا سکتی ہے بالکل۔ آپ فرمائیے کیا کام ہے؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ خرم بھائی ۔ پروف ریڈنگ کے لیے آپ کو زحمت دینا ہے ۔ ترجیحاً عمران سیریز کے متن اگر کرنا چاہیں ۔ دوسری صورت میں کچھ اور متون بھی ہیں۔
 

خرم

محفلین
جی ہاں‌بہنا کنگ چانگ پر کافی عرصہ سے کام بند پڑا ہے۔ انشاء اللہ اسے دوبارہ شروع کروں گا۔ ابھی کل سے زمرہ شکاریات میں بھی کچھ کام شروع کیا ہے۔ آپ اور بھی جو متون ہیں وہ ارسال فرما دیجئے۔ انشاء اللہ ترتیب وار نبٹاتا جاؤں گا۔
 
Top