سیاسی جن

عمرو عیار

محفلین
کیا حکم ہے میرے آقا... .....
آقا : نامعقول کہاں غائب ہوگئے تھے کاہلی کی انتہا کردی تم نے چراغ کو ڑگڑ ڑگڑ کے ہاتھ شل ہو گئے.
جن: میں عمران خان کی ریلی میں شریک ہونے گیا تھا.
آقا: کیوں وہ تو انسانی ریلی ہیں تمهارا کیا کام وہاں احمق جن.
جن: گبهراتے ہوئے میری منگیتر نے جلسے میں آنے کا وعدہ کیا تھا ملنے کے لیے اس سے بہتر جگہ کوقاف میں بھی موجود نہیں تھی.
آقا: اچھا اچھا جاؤ بجلی چلی گئی دیکهو کیا معاملہ ہے.
جن: جو حکم میرے آقا ( کچھ وقت کے بعد)
آقا بجلی آگئی یہ لیجیے بل ادا کر دیجئے.
آقا: غصہ میں کہا ہے بجلی مسکن ابھی تک تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے.
جن: یہ دیکھ لیجیے میٹرریٹنگز ثبوت پیش کرتا ہے بجلی بدستور استعمال میں هیں.
آقا: جھنجلاہٹ سے تم نہایت ہی نا معقول جن ہو تمہارا سابقہ تجربہ بھی یہی دریافت کرتا ہے.

جن:فخریہ انداز می پہلے میاں نواز شریف کی خدمت میں موجود تھابطور ڈیپارٹمنٹ مینیجر.
آقا: حیرت سے... ڈیپارٹمنٹ مینیجر کس غرض میں نامعقول.
جن: اک آنکھ دبا تے ہوئے میڈیا ڈیپارٹمنٹ مینیجرجو ثبوت ابھی آپ کو دیا ہیں بجلی نہ ہوتے ہوئے آپ کے دماغ کو روشن کیا ہے اور اک نئی تصور کی سوچ مہیا کردی:biggrin:
 
Top