سکھ ٹون
قیصرانی لائبریرین جون 29، 2006 #3 بہت عمدہ راجہ بھیا، یہ تو لالہ کی عادت بلکہ فطرت “بن“ چکی ہے بےبی ہاتھی
ز زیک ایکاروس جون 29، 2006 #4 یہ سیاسی کارٹون سیسات کے فورم میں پوسٹ کیا کریں نہ کہ تصاویر کے فورم میں۔
ز زیک ایکاروس جون 29، 2006 #5 ایک اختلافی نوٹ: 1984 میں سکھوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اسے میں genocide نہیں بلکہ pogrom کہوں گا۔
الف نظامی لائبریرین جون 29، 2006 #6 زکریا نے کہا: ایک اختلافی نوٹ: 1984 میں سکھوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اسے میں genocide نہیں بلکہ pogrom کہوں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات آپ سکھوں سے کہیں۔
زکریا نے کہا: ایک اختلافی نوٹ: 1984 میں سکھوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اسے میں genocide نہیں بلکہ pogrom کہوں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات آپ سکھوں سے کہیں۔
قیصرانی لائبریرین جون 29، 2006 #7 زکریا بھائی genocide سے مراد نسل کشی اور pogrom سے مراد قتلٍ عام ہے؟ یا ان کے کوئی اور معنی ہیں؟ بےبی ہاتھی
زکریا بھائی genocide سے مراد نسل کشی اور pogrom سے مراد قتلٍ عام ہے؟ یا ان کے کوئی اور معنی ہیں؟ بےبی ہاتھی
ز زیک ایکاروس جون 29، 2006 #8 [align=left:9549ff0261][eng:9549ff0261]Genocide: The systematic and planned extermination of an entire national, racial, political, or ethnic group. Pogrom: An organized, often officially encouraged massacre or persecution of a minority group.[/eng:9549ff0261][/align:9549ff0261]
[align=left:9549ff0261][eng:9549ff0261]Genocide: The systematic and planned extermination of an entire national, racial, political, or ethnic group. Pogrom: An organized, often officially encouraged massacre or persecution of a minority group.[/eng:9549ff0261][/align:9549ff0261]
ز زیک ایکاروس جون 29، 2006 #9 آپ کیا سکھ ٹونز کا پورا سائٹ یہاں کاپی کریں گے؟ یہ ان کے کاپیرائٹ کی خلافورزی نہیں کیا؟
ز زیک ایکاروس جون 30، 2006 #11 راج۔۔ہ فار ح۔۔۔ری۔ت نے کہا: زکریا کاپی کون کر رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر جو آپ کر رہے ہیں اسے بینڈوڈتھ چوری کرنا کہتے ہیں۔
راج۔۔ہ فار ح۔۔۔ری۔ت نے کہا: زکریا کاپی کون کر رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر جو آپ کر رہے ہیں اسے بینڈوڈتھ چوری کرنا کہتے ہیں۔
قیصرانی لائبریرین جون 30، 2006 #12 بینڈ وڈتھ چوری تو واقعی ہے۔ زکریا بھائی، ٹرمز بتانے کا شکریہ بےبی ہاتھی
ز زیک ایکاروس جولائی 19، 2006 #14 راجہ: چونکہ آپ نے اس کا کچھ نہیں کیا اس لئے میں 3 کارٹون چھوڑ کر باقی ڈیلیٹ کر رہا ہوں۔ سکھٹون کا پورا سائٹ یہاں پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سائٹ کا ربط دے دیں۔ جس نے مزید کارٹون دیکھنے ہوں گے وہ وہاں جا کر دیکھ لے گا۔
راجہ: چونکہ آپ نے اس کا کچھ نہیں کیا اس لئے میں 3 کارٹون چھوڑ کر باقی ڈیلیٹ کر رہا ہوں۔ سکھٹون کا پورا سائٹ یہاں پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سائٹ کا ربط دے دیں۔ جس نے مزید کارٹون دیکھنے ہوں گے وہ وہاں جا کر دیکھ لے گا۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 19، 2006 #15 ڈیلیٹ کرنے سے پہلے پوچھ تو لیتے۔ میں ان کو علیحدہ علیحدہ تھریڈ میں رکھ دیتا۔ http://www.sikhtoons.com
ڈیلیٹ کرنے سے پہلے پوچھ تو لیتے۔ میں ان کو علیحدہ علیحدہ تھریڈ میں رکھ دیتا۔ http://www.sikhtoons.com