سکرین ریکارڈنگ کے فری سوفٹویر

نبیل

تکنیکی معاون
آج ایک بلاگ پوسٹ میں کچھ فری سکرین ریکارڈنگ سوفٹویر کے روابط ملے جنہیں یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ ان میں کچھ کا پہلے بھی فورم پر ذکر ہو چکا ہے۔

کیم سٹوڈیو
جِنگ
ویبی نیریا
وِنک
الٹرا وی این سی سکرین ریکارڈر
ونڈوز میڈیا انکوڈر
بی بی فلیش بیک ایکسپریس
کیپچر فاکس (فائرفاکس ایڈ آن)
ٹپ کیم
10۔ کرُوٹ
 
Top