سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

معاف کیجیے! احمقوں کی حماقتیں بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کوئی جان نہیں مارتا۔ مثلاً وزیر خارجہ کی سی این این پر حماقت، مثلاً وزیر خارجہ کی آرٹیکل 370 والی حماقت، مثلاً وزیر خارجہ کی سعودی عرب سے متعلق حماقتیں، مثلا وزیراعظم کی کووڈ پازیٹیو ہوتے ہوئے بھی اجلاس کی صدارت اور اپنے ساتھیوں کی جان خطرے میں ڈالنے والی حماقت، مثلا وزیراعظم کی جرمنی اور جاپان والی حماقت، مثلاً وزیراعظم کی یورپ کی تصویر پاکستان کے نام سے ٹوئٹ کرنے کی حماقت، مثلاً وزیراعظم کی اس تصویر سے اصل مصور کا نام مٹانے کی حماقت، اینڈ کاؤنٹنگ

میڈیا ٹیم کی ضرورت تو آپ کو پڑتی ہے، قاضی عیسیٰ کے نام کو بدنام کرنے کے لیے، قاصی فائز عیسیٰ کو بدنام کرنے کے لیے، سرینا عیسیٰ کو بدنام کرنے کے لیے وغیرہ وغیرہ۔۔۔

یہ ہے تبدیلی کا بھیانک چہرہ
 
جاسم محمد

محفلین

حکومت حماقتیں نہ کریں تو حکومت کیسے کہلائے
 
جیسے پچھلی حکومتوں نے کوئی حماقتیں نہیں کی۔
کیوں نہیں کیں۔ جیسے بین الاقوامی دوروں پر مزے مزے کی حماقتیں، جیسے کم بارکر کے ساتھ عشق کرنے کی کوشش، جیسے اپنے نظریاتی ہونے کا اعلان، وغیرہ

لیکن کپتان نے تو حماقتوں کی سنچری کرنے کی ٹھانی ہے۔ اس کے ساتھ رہ کر جہاں دیدہ لوٹوں سے بھی حماقتوں پر حماقتیں سرزد ہورہی ہیں۔
 
Top