سٹیچو آف یونیٹی

سروش

محفلین
انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں دنیا کے بلند ترین سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے 'سٹیچو آف یونیٹی' کا بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی افتتاح کر رہے ہیں۔
اس کی تعمیر جہاں انڈیا کے بہت سے لوگوں کے لیے باعثِ فخر ہے، وہیں بہت سے لوگ اس پر خرچ ہونے والے 43 کروڑ امریکی ڈالر کو پیسوں کا ضیاع کہتے ہیں۔

 

محمد وارث

لائبریرین
انڈیا میں کافی لوگ اسے ایک سیاسی اسٹنٹ سمجھ رہے ہیں کہ لوک سبھا کہ کے الیکشنز اب چند ماہ ہی دُور ہیں اور سردار پٹیل بھاج پا کے ازلوں سے ہیرو ہیں۔

ایک "اچھے دنوں کی تلاش" میں مارے فنکار کا تخیل:
45097326_305383070068394_3786509430909042688_n.jpg
 
Top