سٹینفورڈ ٹیکنالوجی انٹرپرنیورشپ

محمد بلال اعظم

لائبریرین
لیکن اگر پتہ چل گیا تو میں پیسے کہاں سے دوں گا
میں تو آج تک سکول کالج میں مفت پڑھا ہوں اور حتیٰ کہ یونی ورسٹی والے بھی 39000 کا سکالر شپ دے رہے تھے۔

منے کیوں ہلکان ہو رہے ہو :rollingonthefloor: ، پیسے مانگ بھی لیے تو مانگتے رہیں ، مت بھولنا تم ایک پاکستانی ہو ، اور پیسے دینے والی بات تو ہمیں ویسے ہی سمجھ نہیں آتی :laughing:
 
لیکن اگر پتہ چل گیا تو میں پیسے کہاں سے دوں گا
میں تو آج تک سکول کالج میں مفت پڑھا ہوں اور حتیٰ کہ یونی ورسٹی والے بھی 39000 کا سکالر شپ دے رہے تھے۔
فکر ناٹ تیرا بھائی ابھی زندہ ہے
جب مرگیا تو پھر ٹینشنز لیتے رہنا
 
Top