سٹائل ہے بھئی

اور وہ شخص بھی نہیں جس کو اس کے بارے میں علم نہ ہو ۔۔۔۔
اور وہ چائے پینے ہوٹل پر جائے اور وہاں اسی زہریلے دودھ کی چائے پروس دی جائے۔
مجھے ایک واقعہ یاد آگیا۔ یہاں کویت میں ایک دفعہ ایک بھارتی دوست ہمیں ایک بھارتی رستوران میں لے گیا حیدرآبادی بریانی کھلانے کے لئے۔ وہاں بیٹھنے کے لئے رش کی وجہ سے جو جگہ میسر آئی وہ باورچی خانے کے بہت قریب تھی ۔ اور وہاں ایک آدمی مٹروں کے چھلکے سبزی کے انداز میں کاٹ رہا تھا۔ ہم نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو؟ تو اس نے کہا کہ سبزی میں یہ چھلکے بھی چل جاتے ہیں۔ (یعنی پک جاتے ہیں اور کھانے والے کو پتہ نہیں چلتا کہ سبزی کے ساتھ وہ مٹر کے چھلکے بھی کھا گیا ہے۔)
لوگ تو رستورانوں میں پتہ نہیں کیا کیا کھلا دیتے ہیں۔
 
مٹر کا چھلکا کھانا تو خیر ایسی قباحت کی بات نہیں جیسی غسل کا دودھ۔۔۔:laughing::laughing::laughing:
 
اپنوں پہ ستم ، غیروں پہ کرم ۔۔۔۔
فاروق بھائی ، وہ جو کر رہا ہے اس کی تو آپ تعریف کر رہے ہیں ، اور ہمیں ڈانٹ رہے ہیں :D:D:p:p:LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::D:D
ارے ڈانٹیں ہمارے دشمن آپ کو بس وہ دماغ کا دہی بنانے والا محاورہ یاد آ گیا
تو ہم نے بی ازراہِ تفنن جملہ داغ دیا۔:):):)
 
اچھا !! یعنی آپ بھی ڈانٹیں اور آپ کے دشمن بھی ہمیں ہی ڈانٹیں ؟
ع۔ تمہیں چاہوں ، تمہارے چاہنے والوں کو بھی چاہوں
میرا دل پھیر دو مجھ سے یہ جھگڑا ہو نہیں سکتا
 
وہ کیا کہتے ہیں کہ
وہ بات چاہتے ہو کہ جو بات چاہیے
صاحب کے ہم نشیں کو کرامات چاہیے
 
نہ جی نہ اگے پٹھان کوٹ والے پولسیاں نے ساڈا کبوتر پھڑ لیا سی کدھرے سانوں وی آخو۔۔۔۔۔۔۔
سنا ہے ۔۔کبوتر کو انهوں نے جوڑی بنا کر دی ہے ۔۔
5 , 7 ایکسروں اور اتنے ہی دن کی چهترول کے بعد ۔۔۔ ساڈا وی کم ۔۔۔متے ۔۔ بن ہی جائے :winking:
 
بات تو آپ کی دل کو لگتی ہے لیکن وہ کبوتر تھا اور اس کے لیے ساری دنیا نے آواز بھی اٹھائی۔ ہمائے لیے کسی نے اتنا شور نہیں ڈالنا۔۔۔
 
Top