سونا (Gold) کا حساب کتاب

arifkarim

معطل
تو زیک آجکل کاغذی نوٹ چھاپنے کا کیا کلیہ ہے؟

بے نظیر بھٹو دور کے ایک وزیر خزانہ تھے، انہوں نے ایک دفعہ پریس کانفرس میں بیان دیا تھا کہ کاغذ ہمارے پاس ہے اور پرنٹنگ پریس بھی ہمارے پاس ہے۔ جتنے جی چاہے نوٹ چھاپ لیں گے۔ کہیں یہی صورتحال تو نہیں۔

یہ صورت حال امریکہ میں تو ہے۔ باقی دنیا کا مجھے پتا نہیں۔ امریکہ میں بھی پہلے ڈالر سونے کے عوض ایکسچینج ہو سکتا تھا۔ یہودی لابی نے عوام کو اپنا غلام بنانے کیلئے یہ اسٹینڈرڈ 1929 کے کرائسز کے بعد ختم کر وادیا!
 

زینب

محفلین
رکھا کہاں ہوا ہے؟ گھر میں ہے یا بنک کے لاکر میں؟
ہاہاہا ہاتھ صاف کرنے کا ارادہ ہے کیا پا جی :shameonyou:
جی جی بالکل ، ادھار دینا تو دور ، لیا ہوا بھی واپس نہ کیا ، اکثر قرض خواہ دروازہ پیٹتے دیکھے گئے ہیں ۔۔

ہایئں میں نے کس سے ادھار لیا:eek:

پتا چلے تو زرداری کی خدمات حاصل کرتے ہیں ، اس کا بھی تو دبئی آنا جانا ہے نا !
وسلام


ہا۔غداری کیا بیچتا ہے ہمارے اگے :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
ویسے بھائی جی کہیں دور کسی تالے میں نہیں رکھتی میں یہان‌ہی الماری کی دراز میں سب کچھ سامنے پڑا ہے۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب ان کی کچھ تصویریں وغیرہ لگاؤ تو معلوم بھی ہو۔ بھلے ہی ادھر خواتین کارنر میں لگا دو۔

ویسے عندلیب نے جس مقصد کے لیے یہ دھاگہ کھولا تھا، وہ مقصد پورا ہوا کہ نہیں۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عندیلب کا مقصد کیسے پورا ہو اپ نے جو زر۔۔۔۔۔داری والا کاام شروع کر دیا
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن انہوں نے تو صرف حساب کتاب پوچھا تھا کہ ایسا ان کی ڈائری میں لکھا ہوا ہے۔
 
Top