سوال

الف عین

لائبریرین
لینکس کا ایک ڈسٹرو ہے۔ اور اگر یہ پوچھو کہ ڈسٹرو کیا ہے تو لینکس کی اصطلاح میں یہ ڈسٹری بیوشن کا پیار کا نام ہے۔ یہ بھی لینکس کا ایک فلیور ہے، جیسے فِڈورا، اوبنٹو، سوسے، منڈرِوا وغیرہ۔ مکی نے اسے اردوا لیا ہے ماشاء اللہ
 
Top