سوات میں خود کش حملہ

شمشاد

لائبریرین
ذرائع کے مطابق آج پولیس لائنز مینگورہ میں ایک خودکش حملہ میں ایس ایچ او سمیت دو اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔
اللہ ہی ہدایت دے بے ہدایتوں کو۔

اللہ سے دعا ہے کہ بے گناہ مرحومین کی بخشش فرمائے، پسماندگان کو صبر عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے۔
 
Top