سوائن فلو کا خطرہ جھوٹ نکلا۔

dxbgraphics

محفلین
خنزیری نزلے سے 4ہزار افراد ہلاک جبکہ عام زکام سے 5 لاکھ ہلاک ہوئے
swinflu.gif

مزید تفصیل
 

arifkarim

معطل
ہاہاہاہا۔ پرانی خبر ہے!
یورپ و امریکہ کے ڈرپوک لوگوں نے کھربوں رپوں کی ویکسینز بھی لگوا لیں!
 

dxbgraphics

محفلین
بقول آپ کے دنیا گلوبل ویلیج بن چکا ہے۔ لہذا گوگل پر اپنی انگلیوں کو تھوڑی سی زحمت دیجئے۔ ایڈز، سوائن فلو و دیگر بیماریوں کی تحقیق کیجئے اور یہ بھی پتہ کیجئے کہ ان بیماریوں کی دوا بنانے والی کمپنیاں کس ملک میں ہیں۔ اور یہ کہ ان ادویات کے سائیڈ ایفکٹ ہونے پر دواساز کمپنی پر کوئی دعوہ نہیں کیا جاسکتا:grin:
 

dxbgraphics

محفلین
نیز چاہے ایڈز ہو یا سوائن فلو۔ ہلاکت صرف ان افراد کی ہوئی ہے جنہوں نے حفاظتی ادویات استعمال کی تھیں۔
 

ماسٹر

محفلین
جرمنی کے صوبوں نے ضرورت سے بھی بہت زیادہ ٹیکے خرید لیے تھے ، جن میں سے تھوڑے ہی استعمال ہوئے ہین ، اور اب وہ دوایاں بنانے والی کمپنی سے آرڈر واپس کرنے کے لیے مزاکرات کر رہے ہیں -
 

arifkarim

معطل
جرمنی کے صوبوں نے ضرورت سے بھی بہت زیادہ ٹیکے خرید لیے تھے ، جن میں سے تھوڑے ہی استعمال ہوئے ہین ، اور اب وہ دوایاں بنانے والی کمپنی سے آرڈر واپس کرنے کے لیے مزاکرات کر رہے ہیں -

ہاں تو ظاہر ہے ساری ملی بھگت تھی۔ خطرہ تھا نہیں۔ میڈیا کو ڈرا نے دھمکانے کیلئے استعمال کیا اور سچ سامنے آنے کے بعد عوام پیسے بھرے!
 
Top