یہ بھی بہت ہی خوب ہے
دو باتیں سمجھ لیں،
1۔ تنہائی کی سوچ
2۔ محفل یا لوگوں کے درمیان باتیں۔
اکیلے میں میں انسان کے اندر سوچ آتا اگر اس وقت مثبت سوچے اور منفی پر قابو پالے ۔
لوگوں کے درمیان اپنے زبان کو قابو میں رکھ کر مثبت باتیں کرے اگر نہ کرپائے تو خاموش رہے۔
زیادہ مزاق لوگوں کے درمیان جدائی ڈال دیتی ہے اور زیادہ دنیاوی سوچ انسان کو پریشان کردیتا ہے