سندھ میں نئی سرکاری جامعہ؟؟؟؟

محمد امین

لائبریرین
ایسے وزیروں کو ہی نہیں ایسے انسانوں کو بھی جوتے پڑتے چاہییں (واضح رہے وزیروں کو انسانوں سے الگ رکھا ہے میں نے)۔۔۔

بلکہ خاص اس بات پر تو اس شخص کو سرِ عام لباسِ فطرت میں سڑک پر گھسیٹنا چاہیے!!!

2-23-2013_137533_1.gif


http://jang.com.pk/jang/feb2013-daily/23-02-2013/index.html
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے تو زمیندار اور وڈیرے اپنے علاقوں میں اسکول نہیں بننے دیتے تھے۔ اب تو وزیر اور وہ بھی وزیر تعلیم اس ڈگر پر چل رہے ہیں۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
Top