فونٹ سندھی برادران کیلئے خوبصورت فونٹ کا تحفہ

السلام علیکم
امید ہے کہ سارے دوست احباب ٹھیک ہی ہونگے ۔ آج نیٹ پر سرچنگ کے دوران ایک سندھی سائٹ نظر آئی جس میں ایمبڈنگ کے ذریعے سندھی کے خوبصورت فونٹس لگائے گئے ہیں۔ تھوڑی سی کوشش کے بعد میں‌نے اس سائٹ سے ایمبڈ شدہ فونٹس حاصل کیئے جوکہ اب سندھی بھائیوں کے خدمت میں‌حاضر ہے۔ امید ہے کہ میرے سندھی بھائیوں کو فونٹس پسند آئیں گے
نوٹ: ڈیکرپشن کے دوران فونٹ کے نیمنگ معلومات اڑگئی ہے اس وجہ سے میں‌نے فونٹ کو سندھی فونٹ 1 اور سندھی فونٹ 2 کے نام دیئے ہیں۔

جس سائٹ سے ایمبڈ شدہ فونٹس حاصل کیئے ہیں‌میں‌نے وہ سائٹ مندرجہ ذیل ہے
http://bhurgri.com/
 
شکریہ دوستوں ۔ یہ فونٹس مندرجہ بالا سائٹ پر ایمبڈ کیئے گئے تھے لہذا میں‌نے سوچھا تھا کہ شاید یہ فونٹس عام استعمال کیلئے دستیاب نہ ہو اسلئے اسکو ڈیکرپٹ کرکے سائٹ سے حاصل کیا تھا میں‌نے خیر اب اگر یہ عام استعمال کیلئے دستیاب ہے تو اچھی خبر ہے
 
Top