سنت خیر الانام - تبصرے

حسن نظامی

لائبریرین
بہت خوب نظامي صاحب ميں نے اس کتاب کا پيش لفظ کافي حد تک مکمل کر ليا ہے اور ميرا ارادہ اگلي قسط ميں اس کي فہرست کرنے کا تھا اب جب آپ بھي اس کار خير کو انجام دے رہے ہيں تو ميرا خيال ہے کچھ کام تقسيم کر ليا جائے اور مل بانٹ کر کر ليا جائے

ميں نے پيش لفظ اپنے فورم پر پوسٹ کيا ہے اور باذوق صاحب کے شروع کردہ دھاگے ميں اس کا لنک بھي ديا ہے ميں آپ کو وہ فائل ميل بھي کر سکتا ہوں
 

الف نظامی

لائبریرین
بہت خوب نظامي صاحب ميں نے اس کتاب کا پيش لفظ کافي حد تک مکمل کر ليا ہے اور ميرا ارادہ اگلي قسط ميں اس کي فہرست کرنے کا تھا اب جب آپ بھي اس کار خير کو انجام دے رہے ہيں تو ميرا خيال ہے کچھ کام تقسيم کر ليا جائے اور مل بانٹ کر کر ليا جائے

بہت اچھا ہے۔ آپ یہ بتا دیں کہ کس صفحہ سے کہاں تک آپ کام کریں گے ، تاکہ میں اس سے آگے سے شروع کروں۔
 

حسن نظامی

لائبریرین
ميں نے اب تک جو کام کيا ہے وہ صفحہ نمبر 29 تک ہے کتاب کے کل صفحات 288 بنتے ہيں ۔

فصل چہارم حصہ اول
آغاز تدوين سنت

سے آپ شروع کر ديں ۔
اس سے پہلے کا کام ميرا
 
Top