سمائیلیز ٹھیک جگہ کیوں نہیں لگتیں؟

امن ایمان

محفلین
یہاں ایک مسئلہ ہے ۔۔۔جو مجھے بہت غصہ دلاتا ہے۔۔جب میں کچھ کاپی کرکے یہاں پیسٹ کروں یا کچھ کوٹ کروں۔۔۔توجب کلک ایبل آئکون (سمائیلیز) کو بناتی ہوں تو جہاں کرسر ہوتا ہے وہ وہاں نہیں بنتا۔۔۔بلکہ اپنی مرضی سے کسی بھی جواب کی کسی بھی لائن میں،یادرمیان میں آجاتا ہے۔۔۔ایسا کیوں ہوتا ہے۔۔۔؟ پتہ نہیں اور کسی کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے یا نہیں مجھے تو بہت کوفت ہوتی ہے۔۔اب تنگ آکر یہ پوسٹ کررہی ہوں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
عموماً یہ آئکن آخری لائن کے آخر میں لگتے ہیں نا۔ اس کا حل یہ ہے کہ فائر فاکس میں جہاں ضرورت ہو، ادھر فوراً ہی شتونگڑہ لگایا جائے۔ پوسٹ لکھ کر بعد میں شتونگڑے لگانے سے ایسا ہوتا ہے
 

بدتمیز

محفلین
آپ نے جہاں emoticon دینا ہو اس جگہ کرسر لے جا کر ایک دفعہ سپیس بار دبائیں۔ اس کے بعد شفٹ کے ساتھ بیک ایرو سے وہ خالی جگہ سیلیکٹ کر لیں اس کے بعد سیلیکٹ رکھ کر جس بھی emoticon پر کلک کرو گے وہ وہیں پرنٹ ہو گا۔
 

امن ایمان

محفلین
زکریا۔۔۔>میرے پاس IE 7.0 ہے۔


منصور بھائی۔۔۔> میرے پاس IEہے۔۔۔ اور میں بعد میں نہیں لگاتی۔۔۔ساتھ ساتھ ہی لگاتی ہوں۔۔لیکن اگر کوٹس میں پیغام لکھا ہو۔۔۔یا کسی جگہ سے کاپی کرکے آگے خود لکھتی ہوں تو یہ مسئلہ ہوتا ہے اور آئکون ٹھیک جگہ نہیں لگتے :( ۔۔ خود شروع سے ٹائپنگ کروں۔۔پھر ساتھ ساتھ بنتے جاتے ہیں۔۔۔اور آپ کو تو پتہ ہے۔۔۔مجھے زیادہ میسجز کاپی کرکے لکھنا پڑتا ہے۔


بدتمیز۔۔۔> جی میں ابھی ایسا کرکے دیکھتی ہوں۔ : )
 

امن ایمان

محفلین
آپ نے جہاں emoticon دینا ہو اس جگہ کرسر لے جا کر ایک دفعہ سپیس بار دبائیں۔ اس کے بعد شفٹ کے ساتھ بیک ایرو سے وہ خالی جگہ سیلیکٹ کر لیں اس کے بعد سیلیکٹ رکھ کر جس بھی emoticon پر کلک کرو گے وہ وہیں پرنٹ ہو گا

فدفدسفسدف :cry:
۔آپ نے جہاں emoticon دینا ہو اس جگہ کرسر لے جا کر ایک دفعہ سپیس بار دبائیں۔ اس کے بعد شفٹ کے ساتھ بیک ایرو سے وہ خالی جگہ سیلیکٹ کر لیں اس کے بعد
‌ ‌ کلک کرو گے وہ وہیں پرنٹ ہو گا۔آپ نے :cry: جہاں emoticon دینا ہو اس جگہ کرسر لے جا کر ایک دفعہ سپیس بار دبائیں۔ اس کے بعد شفٹ کے ساتھ بیک ایرو سے وہ خالی جگہ سیلیکٹ کر لیں اس کے بعد سیلیکٹ رکھ کر جس بھی emoticon پر کلک کرو گے وہ وہیں پرنٹ ہو گا۔ :wink:

آپ نے جہاں emoticon دینا ہو اس جگہ کرسر لے جا کر ایک دفعہ سپیس بار دبائیں۔ اس کے بعد شفٹ کے ساتھ بیک ایرو سے وہ خالی جگہ سیلیکٹ کر لیں اس کے بعد سیلیکٹ رکھ کر جس بھی emoticon پر کلک کرو گے وہ وہیں پرنٹ ہو گا۔آپ نے جہاں emoticon دینا ہو اس جگہ کرسر لے جا کر ایک دفعہ سپیس بار دبائیں۔ اس کے بعد شفٹ کے ساتھ بیک ایرو سے وہ خالی جگہ سیلیکٹ کر لیں اس کے بعد سیلیکٹ رکھ کر جس بھی emoticon پر کلک کرو گے وہ وہیں پرنٹ ہو گا۔آپ نے جہاں emoticon دینا ہو اس جگہ کرسر لے جا کر ایک دفعہ سپیس بار دبائیں۔ اس کے بعد شفٹ کے ساتھ بیک ایرو سے وہ خالی جگہ سیلیکٹ کر لیں اس کے بعد سیلیکٹ رکھ کر جس بھی emoticon پر کلک کرو گے وہ وہیں پرنٹ ہو گا۔ :?


شکریہ ۔۔۔۔۔اب ٹھیک جگہ لگے ہیں۔ : )
 
Top