اسلام و علیکم سلام اُس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اُس پر کہ جس نے بےکسوں کی دستگیری کی
H hawwakibeti محفلین جولائی 27، 2006 #1 اسلام و علیکم سلام اُس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اُس پر کہ جس نے بےکسوں کی دستگیری کی
سارا محفلین جولائی 27، 2006 #2 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ماشا اللہ بہت اچھی پوسٹ ہے۔۔۔امید ہے نظر آتی رہیں گی انشا اللہ۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ماشا اللہ بہت اچھی پوسٹ ہے۔۔۔امید ہے نظر آتی رہیں گی انشا اللہ۔۔۔
محب علوی لائبریرین جولائی 27، 2006 #5 ماورا کیا تم سب حوا کی بیٹیاں نہیں ہو جو اتنی حیرت سے پوچھ رہی ہو کہ حوا کی بیٹی بہت دنوں بعد نظر آئی ہیں ویسے پوسٹ عمدہ ہے
ماورا کیا تم سب حوا کی بیٹیاں نہیں ہو جو اتنی حیرت سے پوچھ رہی ہو کہ حوا کی بیٹی بہت دنوں بعد نظر آئی ہیں ویسے پوسٹ عمدہ ہے
ماوراء محفلین جولائی 28، 2006 #6 نہیں، میں تو اپنی ماما کی بیٹی ہوں۔ حوا کی بیٹی کو میں (تھوڑا بہت) جانتی ہوں۔ لیکن کافی دنوں کے بعد نظر آئی ہیں۔ اسی لیے پوچھا تھا۔
نہیں، میں تو اپنی ماما کی بیٹی ہوں۔ حوا کی بیٹی کو میں (تھوڑا بہت) جانتی ہوں۔ لیکن کافی دنوں کے بعد نظر آئی ہیں۔ اسی لیے پوچھا تھا۔