سفرنگ فرام ہمسفر Suffering from Humsafar

زیرک

محفلین
بیوی غصے میں شوہر سے؛ "دیکھ لینا تمہیں دوزخ میں بھی میرے ساتھ جگہ نہیں ملے گی"۔
شوہر ؛ "دوزخ تمہیں مبارک، میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا"۔
 
Top