سعد نستعلیق!

sayani

محفلین
شاکر بھائی اسسلام علیکم ۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ تاج نستعلیق کی جگہ سعدنستعلیق جاری ہوا ؟
 

sayani

محفلین
میرے خیال میں تو تاج نستعلیق کا اپنا ہی ایک انداز ہے جسکا کوئی جواب نہیں ۔ ہاں کسی وجہ سے اس پر شائد کا رک گیا ہے ورنہ بہت پہلے ہی اآپ ہی نے کہا تھا جلد ہی کشیدہ ورزن بھی ریلیز کردیا جائے گا۔
لیکن شائد بیٹا 2 ک بعد کام رک سا گیا ہے۔ ویسے اگر میرے لائق کوئی کام ہو تو حاضر ہوں ، مجھے کورل کی تھوڑی شُدبُدھ ہے بہرحال اردو سے متعلق کوئی خدمت کرسکتا ہوں ۔۔۔
 

محمد سعد

محفلین
حضرت، آپ کیسا موازنہ کر رہے ہیں۔ تاج نستعلیق وزن میں اس پراجیکٹ کی نسبت بہت بھاری ہے۔ تاج نستعلیق میں تمام ترسیمے شروع سے آخر تک خود ڈیزائن کیے گئے جبکہ سعد نستعلیق بنیادی طور پر نفیس نستعلیق سے خودکار طور پر ترسیمے تیار کروانے کا ایک منصوبہ تھا۔ تکنیکی مشکلات اس میں بھی تھیں لیکن اس درجے کی نہیں جتنی شاکر القادری صاحب کو اٹھانی پڑیں بالکل صفر سے ایک فانٹ شروع کرتے ہوئے۔
 

sayani

محفلین
سعد صاحب ۔۔۔ سوری بھائی میں فونٹ کی تیکنیک میں بالکل صفر ہوں معذرت اگر موازنہ میں کوئی کوتاہی ہو گئی ہو۔ میں تو اپنے دیکھنے کی حد تک کی بات کر رہا تھا۔
مُجھے زرہ بھر بھی تیکنیکی معلومات نہیں۔ اگر کچھ عرصہ آپ لوگوں کی صحبت میں گذر جائیں تو شائد کچھ ایک دو فیصد مل جائے وہ بھی مشکل ہی ہے ۔
 
Top