1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ سعد نستعلیق نسخہ دوم ریلیز!

arifkarim نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2015

  1. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,860
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    بھائی یہ پرانا ورژن ہے، اس کا نسخہ ۳ آپ یہاں سے لے سکتے ہیں۔
    عارف بھائی کیوں پریشان کر رہے ہیں نئے ساتھیوں کو :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    بهائ میں عارف بھائی کی لنک سے ڈاونلوڈ نہیں کر پا رہا ہوں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,860
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    آپ کو یہی ورژن چاہیے؟ یہ تو پرانا ورژن ہے، نیا والا کیوں نہیں لینا چاہتے آپ جس کا لنک میں نے دیا ہے؟ اس میں اعراب کی سہولت بھی ہے پیارے بھائی۔ لے لو یار۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    بهائ تیسرا والے کے بارے میں پتا نہیں تھا اب پتا چلا تو وہی چاہئے لیکن ڈاونلوڈ نہیں ہو رہا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    تیسرا ورزن ڈاؤنلوڈ کر لیا ہوں شکریا عارف بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    تھوڑی سی بھاگ دوڑ تو کرنی چاہئے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    مزید فانٹس محفل کے فانٹ سرور سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر