arifkarim
معطل
جس دن پاکستان میں جرنیل جیلوں میں ہوں گے اس دن پاکستان ترقی کی راہ پکڑ لے گا۔عشاق مشرف ہی کو تو سب سے زیادہ بد ہضمی کر رہی ہے
جس دن پاکستان میں جرنیل جیلوں میں ہوں گے اس دن پاکستان ترقی کی راہ پکڑ لے گا۔عشاق مشرف ہی کو تو سب سے زیادہ بد ہضمی کر رہی ہے
کیا آپ سوشل سائنسز ، ہیومینٹیز اور آرٹ کو معمولی سمجھتے ہیں ؟سائنس اور حسابیات کے علاوہ بھی کوئی قابل استعمال مضامین ہوتے ہیں؟
بات صرف جرنیلوں کی نہیں، قانون کی نظر میں سب کا برابر ہونا ضروری ہے عملی طور پرجس دن پاکستان میں جرنیل جیلوں میں ہوں گے اس دن پاکستان ترقی کی راہ پکڑ لے گا۔
یہ آپ سے کس نے کہا؟ میرا مطلب تھا کہ ریاضیات، سائنسی مضامین قدرے مشکل ہیں بنسبت دیگر مضامین کے۔کیا آپ سوشل سائنسز ، ہیومینٹیز اور آرٹ کو معمولی سمجھتے ہیں ؟