سرخ بن مانس، نجم سیٹھی اور جاوید چوہدری

1101797047-2.gif

جاوید کی کونسی رائے سچ ہے پہلے والا کالم یا یہ والا

سچ ہے کہ مفادات اور پیسہ بہت کچھ بدلواسکتا ہے
 
ساجد

محفلین
دونوں کالم اپنی اپنی جگہ درست ہیں :)
تو پھر غلط کون ہے؟ :)
شاید کالم نگار سیلانی طبیعت کے خیالات کے مالک ہیں۔ یا پھر پنجاب میں رہتے ہوئے اس وزیر اعلی کی خوشامد پر مجبور ہیں جس پر وہ بڑے دھڑلے سے غداری کا الزام لگا چکے ہیں۔۔
 
سید ذیشان

دونوں کا امتزاج بھی ہو سکتا ہے :)
 
جاوید چوہدری کے کالموں میں افسانوی رنگ نمایاں ہوتا ہے۔۔ممتاز مفتی سے کافی متاثر تھے، ان جیسے افسانہ نگار تو نہ بن سکے، لیکن کالم نگاری میں اپنا شوق پورا کرلیتے ہیں۔
 
مجھے تو گمان ہے کہ یہ ملک ریاض سے بھی بہت " متاثر" ہیں
 
Top