سخن محبت

میرے اک اک حرف کو...
لفظ کو, شعر کو....
گروی رکھ بھی لو تم تو...
میرے سخنِ محبت تک...
نہ تم پہنچ پائے ہو....
نہ تم پہنچ پاؤ گے..

تحریر... ایمان شہروز
ہارون آباد
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top