سجھائی دیتا ہے یا سمجھائی دیتا ہے

محمد وارث

لائبریرین
جیلانی صاحب، اردو کا ایک لفظ ہے، "سُوجھ" بمعنی نظر، بینائی، فکر، عقل، سمجھ وغیرہ۔ بہت سے مصادر اور محاروں میں آتا ہے جیسے، سُوجھنا، سوجھ پڑنا، سوجھ بوجھ، سجھانا وغیرہ۔ اسی لفظ سے ایک محاورہ 'سُجھائی دینا' بمعنی، نظر میں آنا، خیال میں آنا، معلوم ہونا ہے۔

سمجھائی دینا کوئی لفظ/محاورہ نہیں ہے!
 
جیلانی

محفلین
استاد محترم آپ کے جواب کا شکریہ:)

Top