ٹیڈی سے پوچھ کر بتا دیں۔ ویسے وہ چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہیں، آپ ان سے لکھوا لیجئے۔ہم کو کیا پتا![]()
ٹیڈی سے پوچھ کر بتا دیں۔ ویسے وہ چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہیں، آپ ان سے لکھوا لیجئے۔![]()
![]()
![]()
سچی! انھوں نے آپ سے باتیں کیں؟نہیں جی وہ بولتے ہیں![]()
اور کیاسچی! انھوں نے آپ سے باتیں کیں؟![]()
![]()
![]()
اور کن کن سے باتیں کیں موصوف بے نام صاحب نے؟جتنی دیر تک میں بولتی ہوں![]()
اور کن کن سے باتیں کیں موصوف بے نام صاحب نے؟![]()
![]()
![]()
ہم سے کیوں کچی کریں گے، ہم نے تو ناک بھی لڑائی تھی؟ان کانام ٹیڈی ہے لالہ
آپ سے تو کچی کی ہے انہوں نے![]()
ہم سے کیوں کچی کریں گے، ہم نے تو ناک بھی لڑائی تھی؟![]()
![]()
اور ٹیڈی تو عمومی نام ہوا ناں، اسم معرفہ تو نہیں ہوا۔ ہاں "دی ٹیڈی" کر لیں تو بات اور ہے۔![]()
![]()
![]()
لیکن آپ تو بھیا کی بٹیا رانی ہیں ناں؟نہیں بس ٹیڈی ہی ہی ہی آپ سے نہیں ہم سے لڑائی تھی بچُو جی![]()
لیکن آپ تو بھیا کی بٹیا رانی ہیں ناں؟![]()
![]()
![]()