سب، سپاہی خادم حسین ہیں (پانچواں درویش)

02_01.gif
 

ساجد

محفلین
ہاہاہاہاہا۔
نہ فری مارکیٹ نہ کنٹرولڈ۔ یعنی نہ سرمایہ داری نہ سوشلزم۔ تو پھر کیا؟ِ
کسی کے پاس ہے جواب؟۔ میرا خیال ہے کالم نویس کے پاس بھی نہیں۔ اور پھر کالم نویس ان ابھرتی معیشتوں کی طرف نظر نہ ڈال سکے جنہوں نے پچھلی ایک دہائی میں حیران کن ترقی کی ہے۔ نہ جانے ہمیں ہر چیز کا صرف تاریک رُخ ہی کیوں دکھایا جاتا ہے۔
بحث کسی دوسرے وقت تک کے لئے ملتوی کرتا ہوں لیکن یہ سچ ہے کہ مایوسی پھیلانے والوں پر مجھے غصہ بہت آتا ہے۔
 
Top