" سانحہِ ساہیوال "

صفی حیدر

محفلین
" سانحہِ ساہیوال "
خُدایا ! تُو نےبھی کیا وہ درندگی دیکھی ؟
لہو اُگلتی جو بچوں نے زندگی دیکھی
نہ بھول پائے گی چشمِ فلک اسے صدیوں
صفی جو خصلتِ انساں کی سفلگی دیکھی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top