مبارکباد ساقی بھائییی

ف۔قدوسی

محفلین
مبارک ہو ساقی۔ ابھی تو میرا تم سے تعارف بھی نہیں ہوا
ویسے محسن 250 پیغامات کے بعد بنتے ہیں، اگر میں غلطی نہیں کر رہا تو۔۔ یاد داشت بھی اب سٹھیانے لگی ہے نا۔۔

شاید آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں پر میں بھی ٹھیک طرح سے نہیں جانتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
شاید آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں پر میں بھی ٹھیک طرح سے نہیں جانتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)

100 کے بعد محسن بن جاتے ہیں۔

بغیر کسی پوسٹ پر اجنبی
1 پر مبتدی۔
50 پر معاون
100 پر محسن
500 پر مشاق
1000 ہر ماہر
5000 ہر منفرد
10000 پر ممتاز۔
 
ساقی۔

محفلین
مبارک ہو ساقی۔ ابھی تو میرا تم سے تعارف بھی نہیں ہوا
ویسے محسن 250 پیغامات کے بعد بنتے ہیں، اگر میں غلطی نہیں کر رہا تو۔۔ یاد داشت بھی اب سٹھیانے لگی ہے نا۔۔

مبارک ہو ساقی صاحب۔

ساقی صاحب مبارک ہو آپ کوجناب!
ماسلام

مبارک باد قبول کریں ، عبداللہ المعروف ساقی !
وسلام

شکریہ سب دوستوں کا .

طالوت صاحب (آپ شاید "صاحب" سے چڑتے ہیں . تو چڑتے رہیں :)) آپ نے یاداشت خوب پائی ہے .
 
طالوت

محفلین
کیسی یاداشت جناب ، بس ایویں کبھی کبھی دماغ "چل" جاتا ہے ۔۔ اگر آپ نے دو چار مرتبہ اور صاحب کہا تو ممکن ہے پھول کر میں کپا ہو جاؤں اور ہوا میں تیرنے لگوں ۔۔ آپ کیوں محفل کا ایک رکن کم کرنا چاہتے ہیں ۔۔

نام یاد رکھنے کی یاداشت !

ٹھیک ہے بھائی اب صاحب نہیں لکھوں گا. آپ جگ جگ جیئو یہاں
 
Top