سارا کے دروس پر آپ کی آرا

شمشاد

لائبریرین
زکریا بھائی کیا آپ اراکین کی آرا ادھر منتقل کر دیں گے۔ اور یہ کہ ان دھاگوں کے لیے کسی ناظم کی بھی ضرورت ہے یا نہیں۔
 

باذوق

محفلین
درس والے دھاگے میں جتنی بھی آراء ہیں ، وہ تمام یہاں منتقل کر دی جائیں تو بے حد مناسب رہے گا۔
درس والا دھاگہ اس طرح‌صرف درس کے لیے ہی مخصوص رہے گا۔
 
Top