تاسف سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد انتقال فرما گئے ۔

قیصرانی

لائبریرین
426901_10151362968769090_1902721399_n.jpg
استغفرللہ۔ اصل خبر یہ ہے کہ قاضی حسین احمد انتقال کر گئے۔ سرخی یہ ہے کہ شیخ السلام نے مرحوم کے بیٹے کو تعزیتی فون کیا۔ یار یہ مارکیٹنگ بھی کیا چیز ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top