سائیکل کی سائیکل ۔۔ ٹریڈ مل کی ٹریڈ مل

یہ کیسی سائیکل ہے۔ مجھے تو بڑی عجیب لگی نہ بندہ بیٹھ سکتا ہے اس پہ اور اگر چلنا ہی ہے تو سائیکل کی کیا ضرورت۔:question::question::question:
بات تو آپ کی ٹھیک ہے پر یہ شاید ورزش کرنے والوں کے لیے بنی ہے، کہ ورزش کرتے کرتے ذرا گھوم پھر بھی آئیں
 
ارے وہی تو چوہدری صاحب گھومنے پھرنے اور ورزش کرنے کی غرض سے ہی تو انسان صبح کی سیر یعنی پیدل چلنے کے لئے جاتا ہے اور اگر پیدل چلنا ہی ہے تو ایک مشین کو ساتھ لے کر گھومنے کی کیا ضرورت
 
آپ نے عام ٹریڈ مل دیکھی ہے نا ؟ جس پر بھاگتے بھی رہتے ہیں اور جاتے بھی کہیں نہیں ۔۔ بس اسے بھی وہی سمجھیں بس۔۔۔یہ آپ کو باہر کی آب و ہوا میں لے جائے گی
 
وہی تو مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ جو لوگ پیدل چلنے کے لئے باہر نہیں جا سکتے ان کے لئے ٹریڈ مل بنی اور یقینا میں نے دیکھی بھی ہے اور استعمال بھی کی ہے۔
لیکن سوال وہی ہے کہ ایک ٹریڈ مل کے نیچے ٹائر لگانے کی وجہ ؟
 
تاکہ تھوڑے وقت میں زیادہ جگہ گھوم پھر سکیں
 
Top