سائڈ بار

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
آج صبح سے محفل اردو کا ہر صفحہ کھولنے پر یہ سائیڈ بار سامنے آجاتی ہے ۔
کیا یہ میرے پی سی میں موجود کسی وائرس کی کارستانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
اور کیا کسی صورت اس سائیڈ بار کو مستقل بند کرنا ممکن ہے ۔۔۔۔۔؟
sidebar.png
 

الف عین

لائبریرین
یہ سائڈ بار میں نے ونڈوز 8 ٹیبلیٹ میں بھی مشاہدہ کی ہے، لیکن یہ صرف فائر فاکس میں اور ہر ویب صفحے پر ہوتی ہے۔ صرف اردو محفل پر نہیں۔ مزید تحقیق کا اب تک وقت نہیں ملا۔ نیٹ زیادہ تر لیپ ٹاپ پر ہی کرتا ہوں۔
 
السلام علیکم
آج صبح سے محفل اردو کا ہر صفحہ کھولنے پر یہ سائیڈ بار سامنے آجاتی ہے ۔
کیا یہ میرے پی سی میں موجود کسی وائرس کی کارستانی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
اور کیا کسی صورت اس سائیڈ بار کو مستقل بند کرنا ممکن ہے ۔۔۔ ۔۔؟
sidebar.png
فائر فاکس میں ہر سائٹ کھولنے پر آتی ہے تو اس میں کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے سائڈ سے بند کردیں
 
Top