زیدان کی حرکت سے نیٹ پر طوفان

زیدان کی حرکت سے لوگ فائنل کا حال بھول گئے ہیں اور زیدان کے head butt کی ہی ہر جگہ گفتگو ہورہی ہے۔ کسی سائٹ پر ان کی حرکت کی وڈیو ہے، تو کہیں اطالوی اور فرانسیسی عوام کی دھاڑیں، کہیں تصاویر تو کہیں اور نجانے کیا کیا کچھ۔ بہر حال فی الحال اس ربط کو دیکھ کر دل چاہا کہ آپ سے اسے ضرور شیئر کیا جائے۔

http://www.theregister.co.uk/2006/07/13/zidane_headbutt_outrage/
 
Top