زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

سید ذیشان

محفلین
ماڈلنگ میں زیادہ عزت ہے یا انجینئرنگ میں؟

سوال یہ نہیں کہ کس چیز میں عزت ہے اور کس میں نہیں، سوال پوٹینشل کا ہے۔ ماڈلنگ کے لئے کسی خاص کوالیفیکیشن کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تو ہر خوبصورت لڑکی یہ کام کر سکتی ہے۔ اس کے بر عکس انجنئرنگ کے لئے قابلیت کی ضرورت ہوتی ہے اور الیکشن جیتنے میں اور بھی بہت چیزیں درکار ہوتی ہیں یعنی آپ کا منشور وغیرہ۔ تو عورت کو صرف نمائشی چیز سمجھنا اور یہ کہنا کہ چونکہ یہ خوبصورت ہے تو یہ میئر نہیں بن سکتی ایک پست سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔
 
بھائی جان ہر خوبصورت لڑکی ماڈلنگ نہیں کر سکتی چیخیں نکل جاتی ہیں ڈائریکٹر کی ایک ٹیک لینے کے لئے یہ سب کے بس کی بات نہیں یہ بھی بہر حال ایک فن ہے اور اب اس کے لئے بھی کوالیفیکیشن کی ضرورت ہے ۔باقی باتوں سے مجھے اتفاق ہے :)
 
Top