زوم بُومبرا

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، چلو چلو کینیڈا چلو المعروف تم بن نامی فلم کا یہ گانا میں اپنے آپ کو ہی Dedicate کروں گا۔ اس فلم کے مزید گانے بھی جو میں اپ لوڈ کروں‌گا، اگر لکھنا بھول بھی گیا تو وہ بھی میرے اپنے لیے Dedicateسمجھے جائیں۔ شکریہ

[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=6JmMu4ZpWEU[/YOUTUBE]​

قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
اس گانے کے بول یہ رہے


اس دل نے سپنے کیا کیا سجائے
ان سپنوں کا کیا کروں

نہ تومجھے پتہ ہے نہ دل کو ہے خبر
نہ جانے اب یہ زندگی لے جائے گی کدھر

سینے میں یہ درد دل دبانا ہے مشکل
اب اپنی محبت کو چھپانا ہے مشکل

میں دیوانہ تو نہیں پھر بھی مجھ کو ہے یقین
دیوانہ وہ کہے کی مجھے

اس دل نے سپنے کیا کیا سجائے
ان سپنوں کا کیا کروں

اس کی ہی تمنا میں مچلتا ہے یہ دل
دیکھوں نہ میں جب اس کو تو چلتا ہے یہ دل

میرے دل کی یہ لگی وہ سمجھتی ہی نہیں
ہر پل میں سوچتا ہی رہوں

اس دل نے سپنے کیا کیا سجائے
ان سپنوں کا کیا کروں

نہ تومجھے پتہ ہے نہ دل کو ہے خبر
نہ جانے اب یہ زندگی لے جائے گی کدھر​
 
Top