زندہ زمین۔ عادل منہاج۔۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
عادل منہاج (یہاں محض عادل( نے اپنا ناول زندہ زمین پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ان کو لائبریری کا ممبر بھی بنا لیا گیا ہے۔
انھوں نے لکھا ہے کہ یہ ناول کسی رسالے نے شائع کیا ہےئ۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس پر اس رسالے کا کاپی رائٹ تو نہیں؟
اور کیا یہ اس رسالے میں و؎قسط وار چھپا ہے؟
یا اس رسالے کے پبلشنگ ادارے سے یہ کتاب چھپی ہے تو کاپی رائٹ کیا محض ان کا ہی ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
عادل۔ یہ ہر حص۔ے میں ایک نیا موضوع شروع کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ ایک ایک پوسٹ میں پوسٹ کا عموان حصہ اول حصہ دوم رکھنا کافی تھا اور اسی موضوع میں سارے حصے پوسٹ ہو جاتے تو بہتر تھا۔
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ عادل۔ باقی ناول اور کہانیوں کے مجموعے بھی یہاں پہنچا دیں۔ ممکن ہو تو مجھے ای میل کر دیں۔
 
Top