عبد الرحمٰن
محفلین

اجنبیوں کوہماری کہانیوں میں
کوئی دلچسپی نہیں ہوتی
وہ اتنی دیرمتوجہ ہوتے ہیں
جتناان کی ایک مصروفیت سے
دوسری مصروفیت کےدرمیاں فارغ وقت ہوتا ہے
2 ،4،6 بار پوسٹ پڑھیں پھر تصویر کو دیکھیں سمجھ جائے گئے کیا تعلق ہےویسے بھیا اس تصویر سے اس قوٹ کا کیا تعلق ہے ؟ کچھ سمجھ نہیں آیا ۔