زمین چھوڑ گیا۔

رشید حسرت

محفلین
photostudio_1580925191577.png
 
گو یہ نظم اُس وقت کہ جب کورونا وائرس چین تک محدود تھا ،پڑھ چکا ہوں اور صرف چین والے شعر پر چونک کر داد بھی دے چکا ہوں۔اب جبکہ یہ وبا تمام عالم میں پھیل گئی ہےاور دنیا اِس سے متعارف ہے ، خدا سب کو اِس کے ضرر سے محفوظ رکھے ،تواِسی زمین میں اِس تناظر کے ساتھ چاہیے کہ باقی مضامین ہٹا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ مزید کہاجائے۔تصویر لوڈ ہونے میں خاصا وقت لیتی ہے ازرہِ کرم کوئی ہلکا پھلکا امیج فارمیٹ اختیار کیا جائے۔یہ تصویر کم ازکم میگا بائیٹس میں معلوم ہوتی ہے بعض فارمیٹس چند کلوبائیٹس کی حامل ہیں اُنہیں استعمال کیا جائے تو لوڈنگ میں تاخیر کا یہ مسئلہ نہ رہے۔
 
Top