زلزلے کے جھٹکے : صبح 8:50 پر

فخرنوید

محفلین
زلزلے کے جھٹکے:

گوجرانوالہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے تین سے چار جھٹکے محسوس کئے گئے
ابھی تک اس کی شدت کا اندازہ نہیں ہو سکا ہے کیونکہ زلزلہ پیما یہاں موجود نہیں ہے
عمومی اندازے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 4.45 کے قریب تھے۔
 

خاورچودھری

محفلین
نویدفخر صاحب
یہ جھٹکے میں‌نے راول پنڈی میں بھی محسوس کیے ہیں۔ چوں کہ میں‌اس وقت آرام کرسی پر تھا اس لیے سمجھا میرا وہم ہے
 

فخرنوید

محفلین
پہلے میں بھی یہی سمجھا تھا میری کرسی کی وجہ سے ہے لیکن تیسرے جھٹکے نے بتلا دیا ۔

کہ میں ہوں ناں (زلزلہ)
 

فخرنوید

محفلین
لو جی اب جنگ نیوز والوں کو بھی معلوم ہو گیا ہے۔

up09.gif
 
Top