زبیدہ آپا فرماتی ہیں

مہ جبین

محفلین
یو نو ایک بار میں نے ایک پروگرام دیکھا۔۔ جس میں زبیدہ آپا مہمان تھیں۔۔ اینڈ شی واز کرائینگ ہاؤ پیپل میک فن آف ہر ۔۔ اٹ واز رئیلی اپسٹنگ
سچی مقدس مجھے ایسے لوگوں پر اتنا غصہ آتا ہے جو زبیدہ آپا کی عمر اور قابلیت کا لحاظ کئے بغیر انکا تمسخر اڑاتے ہیں
بہت دکھ ہوتا ہے ایسے لوگوں کی ذہنیت پر ۔۔۔۔:-(
 
تانیہ

محفلین
پچپن میں اکثر انسان بچپن جیسا ہی ہو جاتا ہے ورنہ اگر سوچا جائے تو دنیا میں ہر بڑے و کامیاب انسان سے مختلف طریقے سے محبت کا اظہار کیا گیا :flower: کبھی کسی کی نقل کر کے کبھی کسی انداز میں سو میرے خیال میں کسی بھی طرح سے ایسا کچھ ہو تو زبیدہ آپا کے لیے تمسخر کا پہلو نہیں نکلتا:cool3: بلکہ یہ تو لوگوں کی محبت ہے:kissing: انکے لیے جو انکو ہر طرح سے یاد رکھتے ہیں اور ایسے ہی وہ اچھی شہرت بھی رکھتی ہیں اور سب کے دلوں :redheart:میں گھر بھی سو اتنا سیریس ہونا مناسب نہیں ہلکی پھلکی بات ہے اسکو ایسا ہی لینا چاہیے:cool3:
میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا
اور ہاں آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا:tongueout:
 
لیکن تانیہ جس طرح زبیدہ آپا سے " محبت " کا اظہار کیا گیا ہے وہ تو تمسخر ہی ہے ۔۔۔۔۔ہلکی پھلکی تو دوسروں کے لئے ہے نا۔۔۔۔کبھی ان کے دل سے پوچھو تو پتہ چلے ناں۔۔۔۔۔
مذاق کرنے اور مذاق اڑانے میں بال برابر ہی فرق ہوتا ہے لیکن ہر کوئی اس فرق کو نہیں سمجھ سکتا
بہرحال اپنی اپنی سوچ ہے ۔۔۔۔میری بات بری لگی ہو تو معذرت
اللہ ہم کو اپنے بڑوں کی عزت کرنے کی توفیق دے آمین
 
Top