ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 47 کے سوالات

abdullatif_maa

محفلین
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 47 کے سوالات
آخری تاریخ 2 نومبر 2010 ء ہے .

سوال نمبر 1 ِ سعودی عرب اپنا قومی دن کس تاریخ کو مناتا ہے ؟
سوال نمبر 2 ِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کا نام کیا ہے ؟
سوال نمبر 3 ِ دنیا کے سب سے چھوٹے ملک کا نام بتائیے ؟

حل ارسال کرنے کیلئے پتہ اور ای میل
پروگرام انعامی مقابلہ 47 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161
Urdu Section
Radio Jeddada
p.o box no. 21161
Kingdom Saudi Arabia

ای میل کیلئے : ur@saudiradio.net.sa

انعام یافتہ کو 500 ریال کا چیک ملے گا .

انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں .
1 حل اردو میں ارسال کریں .
2 اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں .
3 اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی تحریر کریں .
4 اگر آپ کا بینک اکائونٹ نمبر ہے وہ بھی لکھیں .تاکہ آپکا انعام آپ کو جلد مل سکے .


ریڈیو کیلئے پاکستانی وقت شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک
ریڈیو پر فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775

سعودی عرب میں نشریات سننے والوں کیلئے سعودی وقت شام 3:30 سے 5:00 تک
FM پر
جدہ میں : 96.2
الریاض میں : 97.7
دمام میں : 103.6

انٹر نیٹ پر نشریات کا پاکستانی وقت 5:30 سے 7:00 تک
ریڈیو انٹرنیٹ پر سننے کیلئے
http://www.saudiradio.net.sa/LinksRedirect.aspx?cid=5
 
Top