رینکنگ؟

نبیل

تکنیکی معاون
عزیز دوستو، السلام علیکم

مجھے یونہی تجسس ہو رہا تھا کہ آخر ہماری فورم اس وقت مقبولیت کا کیا درجہ رکھتی ہے۔ کیا مجھے کوئی دوست بتا سکے گا کہ پاک رینکس اس قسم کے کوئی اعداد و شمار مہیا کرتے ہیں یا نہیں؟

شکریہ
 
Top