آٹھویں سالگرہ ریسائکل بن برائے سالگرہ ہشتم

ماہا عطا

محفلین
آئس کریم تمہیں ملی کہ نہیں اور کیسا لگا مزا آیا اکیلے اکیلے تو نہیں کھائے نا
مل گئی مزا آگیا۔۔۔اکیلے اکیلے نہیں کھائی آپ کو بھی تو کھجلائی ہے بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
good.gif
 
مل گئی مزا آگیا۔۔۔ اکیلے اکیلے نہیں کھائی آپ کو بھی تو کھجلائی ہے بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
good.gif

:) :)
اب کل کے لئے بھی ضد مت کرنا ۔آج سچ مچ دوستوں کے ساتھ آئس کریم کھائی میں نے ۔آج پیسے ملے تھے نا تو سب ضد کرنے لگے ۔بھئی آئس کریم کھانا ہے ۔ہم نے کہا چلو بھئی کھا لو ۔مال مفت دل بے رحم سبھوں نے بہت خرچ کرایا 100 سے کم والا تو کسی نے لیا ہی نہیں۔تم سستے میں ہی نمٹ گئے ۔:)
 
بھیا جی کل کیوں نا ضد کروں
unknown.gif
چلیں کل نہیں کروں گی پرسوں کر لوں گی ٹھیک ہے نا۔۔۔ڈن۔۔۔۔۔۔۔۔
ok.gif
 
ماہا عطا

محفلین
بھیا چیٹنگ جائیں میں نہیں بولتی آپ سے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ani2.GIF

اوہ سوری بھئی مزاق کر رہا تھا اب مان بھی جاو سوری تو کہ دیا کل چاکلیٹ اچھا والا لیکے آونگا ۔ہنس دو جلدی سے اب ۔چلو اٹھو ۔ایسے نہیں غصہ ہوتے اچھے بچے ۔جلدی کرو ۔
 
ملائکہ

محفلین
ویلکمم ملائکہ۔۔۔ ۔کیک ہے نا تمھارے لیے بچا کے رکھا ہے۔۔۔ ۔

کہاں ہے لاؤ دو پھر۔۔۔۔:heehee:

میں تو آئس کریم لایا تھا یہ کیک کہاں سے؟؟
اپنا حصہ مانگیںعائشہ عزیزسب کھا گئی یہ ماہا عطا ۔۔۔ ۔
ذرا اس کا کان پکڑ کے نوچنا
نہیں نہیں چھوڑ دو پیاری گڑیا ہے۔
میرا حصہ:crying3:
 
ماہا عطا

محفلین
Top