ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

محمد عمر

لائبریرین
آپ نے جو ورڈ ڈاکومنٹ ساتھ اٹیچ کی ہے۔ اس طریقہ پر عمل کرکے json فائل بنا لی تھی۔ اسے environment path بھی دے دیا ہے مگر او سی آر کام نہیں کر رہا۔ جبکہ یہی json فائل فلسفی بھائی کے گوگل او او سی آر پر بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے۔ یعنی مسئلہ environment path کا ہے جسے آپ کا پروگرام ریڈ نہیں کر پا رہا۔ اس کا حل تجویز کریں۔ سسٹم پاتھ کی بجائے json فائل اپنے پروگرام کے اندر لوڈ کرنے کا آپشن فراہم کر دیں تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے

سسٹم پاتھ سے اسے چلنا چاہیے۔ میرے پاس بھی کام کر رہا ہے۔ فائل لوڈ کرنے کا آپشن آدھا لکھا گیا ہے۔ جیسے ہی وقت ملا تو بقیہ کام کر کے پوسٹ کروں گا۔
 
جاسم محمد

محفلین
سسٹم پاتھ سے اسے چلنا چاہیے۔ میرے پاس بھی کام کر رہا ہے۔ فائل لوڈ کرنے کا آپشن آدھا لکھا گیا ہے۔ جیسے ہی وقت ملا تو بقیہ کام کر کے پوسٹ کروں گا۔
سسٹم پاتھ سے چلنا چاہئے لیکن نہیں چل رہا۔ بہرحال پروگرام اپڈیٹ کر دیں تو چیک کرتا ہوں۔
 
محمد عمر

لائبریرین
سسٹم پاتھ سے چلنا چاہئے لیکن نہیں چل رہا۔ بہرحال پروگرام اپڈیٹ کر دیں تو چیک کرتا ہوں۔

پراگرام اپڈیٹ کر کے نیا ورژن اپلوڈ کر دیا ہے۔ اب آپ اس میں اے پی آئی کی کو پیسٹ کر کے او سی آر کر سکتے ہیں۔ دوبارہ کوشش کیجئے اور رائے سے مطلع کریں۔
ایک چیز باقی ہے جو کہ ڈاؤنلوڈ کے دوران کام کی تکمیل کا اندازہ نہیں ہوتا۔ اس پر کام جاری ہے ۔ جلد اس کا بھی حل پیش کروں گا۔
 
جزاک اللہ۔اب گوگل اے پی آئی کو پیسٹ کرنا پڑتا ہے۔ میرا خیال تھا صرف json فائل کی صرف لوکیشن دینی ہوگی۔ بہرحال اب اردو ٹیکسٹ مل رہا ہے۔ نیز ایک بگ ہے کہ پروگرام کھولتے وقت یہ پوری ونڈو نہیں دکھاتا:
image.png
 
یاسر حسنین

محفلین
آپ یو آر ایل کیا استعمال کر رہے ہیں؟

اس یو آر ائل کو براؤزر میں کھولیں تو کیا آپ کتاب کے صفحات دیکھ سکتے ہیں؟
جی اسی بات کا تو خاص خیال رکھا ہے کہ صفحات نظر آنے چاہئیں۔ تبھی کتاب ڈاؤن لوڈ ہو پائے گی۔ پہلے درست کام کرتا رہا ہے۔ ونڈوز 7 32 بٹ پر اب بھی چل رہا ہے۔ لیکن ونڈوز 10 میں بار بار یہ آ جاتا ہے
 
یاسر حسنین

محفلین
یہ سافٹ وئیر مجھے بھی ارسال کر دیں۔طریقہ بھی بتا دیں اگر ہو سکے تو۔۔۔
جزاک اللّٰہ۔
مندرجہ ذیل فائل ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اسی فولڈر میں جہاں عمر بھائی کا پروگرام ہے ۔
File on MEGA
ڈبل کلک کریں اور پاتھ دے دیں۔
J4a9Kky.jpg

کمانڈ چل جائے گی یہ اسکرین نظر آئے گی :
vI0fLNj.jpg

کتاب ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہوجائے گی:
1VKmtAz.jpg

اور اسطرح اسی فولڈر میں پی ڈی ایف بن کر سامنے آجائے گی :
7oSDQAA.jpg

اس ربط سے اپنے کمپیوٹر کے مطابق ورژن حاصل کر لیں۔

اگر آپ کمانڈ لائن سے استعمال کرنا چاہیں تو اس کا طریقہ یہ ہے۔
1۔ اپنے کمپیوٹر کے مطابق ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں ان زَپ کر لیں۔
2۔ جس فولڈر میں ان زپ کیا ہو ،اس فولڈر میں کمانڈ پرامپٹ کھولیں۔ ( اگر آپ اس سے واقف نہیں تو سروش کی ایپلیکیشن استعمال کریں)
3۔ ریختہ کی کتاب کا ربط حاصل کریں۔ یہ ربط ریختہ کی کتاب کے صفحات کے عکس والا ہونا چاہیے۔ (ریختہ نے ایک کتاب کا تعارفی صفحہ شامل کیا ہے جس میں کتاب کا بار ے میں تعارف اور کچھ مواد ہوتا ہے۔ یہ ربط اس تعارفی صفحے کا نہیں ہونا چاہیے۔)
4۔ ذیل میں دی گئی کمانڈ سے آپ کتاب حاصل کر سکتے ہیں۔
کوڈ:
Downloader -u REKHTA_URL_HERE -t 10

REKHTA_URL_HERE کی جگہ ریختہ کتاب کا ربط لکھ دیں
یہ اسی فولڈر میں کتاب کے نام کی پی ڈی ایف بنا دے گا۔
اگر آپ صرف صفحات کے عکس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مندرجہ ذیل کمانڈ سے یہ کام ہو جائے گا۔

کوڈ:
Downloader -u REKHTA_URL_HERE -t 10 -o image

سروش نے ایک ایپلیکیشن بنائی ہے جو میرے پروگرام کو یو آئی کے ساتھ استعمال کرئی ہے۔ تفصیل آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں۔
 
میرے اوپر دیے گئے مراسلے میں ربط اور طریقہ استعمال کے لنک بھی۔ ہیں
 
محمد عمر

لائبریرین
جی اسی بات کا تو خاص خیال رکھا ہے کہ صفحات نظر آنے چاہئیں۔ تبھی کتاب ڈاؤن لوڈ ہو پائے گی۔ پہلے درست کام کرتا رہا ہے۔ ونڈوز 7 32 بٹ پر اب بھی چل رہا ہے۔ لیکن ونڈوز 10 میں بار بار یہ آ جاتا ہے

اگر کتاب کا ربط دیں تو میں کوشش کرتا ہوں سراغ پانے کی۔
 
یاسر حسنین

محفلین
سسٹم پاتھ سے اسے چلنا چاہیے۔ میرے پاس بھی کام کر رہا ہے۔ فائل لوڈ کرنے کا آپشن آدھا لکھا گیا ہے۔ جیسے ہی وقت ملا تو بقیہ کام کر کے پوسٹ کروں گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عمر بھائی آپ کا سافٹ ویئر بہت اچھا کام کر رہا ہےاللہ ہی آپکو اس کی جزا دے گا
اللہ آپ کو خوش رکھے۔ اور ہرطرح کی آفات سے محفوظ فرمائے آمین
 
M Zubair bashir

محفلین
اب تک یہ کتب ڈاؤن لوڈ کی ہیں:
  1. احتساب العروض ۔ کندن اراولی
  2. اردو املا ۔ رشید حسن خان
  3. اردو املا ۔ مولوی غلام رسول
  4. اردو املا اور اس کی اصلاح ۔ ابو محمد سحر
  5. اردو املا اور رسم الخط (اصول و مسائل) ۔ فرمان فتحپوری
  6. اردو املا و رموزِ اوقاف (منتخب مقالات) ۔ گوہر نوشاہی
  7. اردو املا و قواعد (مسائل و مباحث) ۔ فرمان فتحپوری
  8. اردو صرف و نحو ۔ راجا شیو پرشاد
  9. اردو صرف و نحو ۔ مولوی عبد الحق
  10. اردو غزل کے اہم موڑ ۔ شمس الرحمن فاروقی
  11. اردو کا عروض ۔ جنگ بہادر جلیل
  12. ارمغانِ عروض ۔ کندن لال کندن
  13. العروض و القوافی ۔ اصغر علی روحی
  14. انتخابِ کلامِ عرش ملسیانی
  15. انداز گفتگو کیا ہے ۔ شمس الرحمن فاروقی
  16. آہنگ اور عروض ۔ کمال احمد صدیقی
  17. بحر العروض مطول ۔ رسالہ قافیہ ۔ پنڈت کہنیا لال
  18. بحر الفصاحت ۔ جلد 2 ۔ نجم الغنی
  19. بحر الفصاحت ۔ نجم الغنی ۔ مطبع راجہ رام کمار
  20. بحر الفصاحت ۔ نجم الغنی ۔ مطبع نول کشور
  21. بحر القوافی
  22. تشریح النحو ۔ مولوی عبد اللہ بلگرامی
  23. تفہیم البلاغت ۔ وہاب اشرفی
  24. تلخیصِ بحر الفصاحت ۔ عارف حسن خان
  25. تند ہوا کے جشن میں ۔ پیرزادہ قاسم
  26. چاند چہرہ ستارہ آنکھیں ۔ عبید اللہ علیم
  27. چراغِ سخن ۔ یاس یگانہ
  28. چنگ و آہنگ ۔ عرش ملسیانی
  29. خطوط غالب 1 ۔ غلام رسول مہر ۔ مجلس یادگار غالب ۔ پنجاب یونیورسٹی
  30. خطوط غالب 2 ۔ غلام رسول مہر ۔ مجلس یادگار غالب ۔ پنجاب یونیورسٹی
  31. دستور الشعرا ۔ خواجہ اشرف لکھنوی
  32. رازِ عروض ۔ سیماب اکبر آبادی
  33. رسالۂ عروض ۔ مولوی محمد احسن
  34. رموزِ شاعری ۔ سید تقی عابدی
  35. زٹل نامہ (کلیات) ۔ جعفر زٹلی
  36. سراج العروض ۔ سید حسن کاظم
  37. شاعری کی پہلی کتاب ۔ خواجہ عشرت لکھنوی
  38. شعر، غیر شعر اور نثر ۔ شمس الرحمن فاروقی
  39. شعورِ عروض ۔ شعور اعظمی
  40. شہکارِ عروض و بلاغت ۔ انور مینائی
  41. عروضِ پنگل و خلیل ۔ کندن لال کندن
  42. عروض آہنگ و بیان ۔ شمس الرحمن فاروقی
  43. علمِ عروض اور اردو شاعری ۔ اسلم ضیا
  44. فرہنگ تلمیحات
  45. فلسفہ کی پہلی کتاب ۔ میر ولی الدین
  46. کلیات احمد فراز
  47. کلیات اختر شیرانی
  48. کلیات انور شعور
  49. کلیات جگر مراد آبادی
  50. کلیات مصطفیٰ زیدی
  51. کلیدِ عروض ۔ اوم پرکاش اگروال
  52. لغات روزمرہ (ایڈیشن 3) ۔ شمس الرحمن فاروقی
  53. لغات روزمرہ (ایڈیشن 4) ۔ شمس الرحمن فاروقی
  54. لفظ و معنی ۔ شمس الرحمن فاروقی
  55. ماہ تمام ۔ پروین شاکر
  56. ماہنامہ چہار سو ۔ پیرزادہ قاسم نمبر
  57. مقیاس الاشعار ۔ اوج لکھنوی
  58. نسخہ ہائے وفا ۔ فیض احمد فیض
دیگر کا حصول جاری ہے۔
اس فہرست میں موجود بہت سی کتب میرے پاس کاغذی شکل میں بھی موجود ہیں۔
بھائی مجھے علم العروض پر کتابیں درکار ہیں۔۔
 
کیا آپ مجھے یہ کتابیں پ ڈی ایف میں دے سکتے ہیں؟
 
عباس رضا

محفلین
سلام
ریختہ کی ویب سائٹ سے ٹھیک سے نہیں کھل رہی۔ صرف ٹیکسٹ ہی لوڈ ہورہا ہے۔ کئی دنوں سے یہی مسئلہ درپیش ہے۔ کوئی حل ہے کسی بھائی کے پاس تو بتائیں۔ شکریہ
ACtC-3fe6aBa7VLO_tlvG_WvHGK44fmxd3beYdZszDeVYJf3UcpFda2NCBIyHvyFktbxq8zUnhofit7Dwu4VqrlZ3YIbZY_vbNa1hPiSufVNmiYWDrGU5z2D8t_4_4BSY75earJqCeBjWAvsvsouHtCVv-YL=w1007-h620-no
 
انٹرنیٹ کنکشن سست ہے۔ اگر درست ہے تو پھر براؤزر تبدیل کر کے دیکھیں۔ فائرفاکس، بریو (Brave)، اوپیر، یانڈیکس (Yandex) اچھے براؤزر ہیں۔
 
Top