ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

یہ کام نہیں کررہا ہے، rekhtaguie میں کتاب کا لنک ڈال کر اوکے کریں تو جی یو آئی بھی غائب ہوجاتا ہے اور کونسول کی ونڈو بھی ظاہر نہیں ہوتی ہے۔
یہی میرا مسئلہ ہے، آپ کے دئے ہوئے ربط پر جو ٹول ہے، اس کا انجام یہی ہوتا ہے۔
 
آپ کس ربط کی بات کر رہے ہیں جو کام نہیں کر رہا؟ اور کام نہ کرنے سے کیا مراد ہے
آپ کے دئے ہوئے ربط پر جو ٹول ہے وہ کام نہیں کررہا ہے، rekhtaguie میں کتاب کا لنک ڈال کر اوکے کریں تو جی یو آئی بھی غائب ہوجاتا ہے اور کونسول کی ونڈو بھی ظاہر نہیں ہوتی ہے۔ بس یہی مسئلہ ہے۔ کوئی حل؟
 
عباس رضا

محفلین
یہ کام نہیں کررہا ہے، rekhtaguie میں کتاب کا لنک ڈال کر اوکے کریں تو جی یو آئی بھی غائب ہوجاتا ہے اور کونسول کی ونڈو بھی ظاہر نہیں ہوتی ہے۔
محمد عمر بھائی! کونسول والے ڈاؤن لوڈر کے لیے پلیز آسان حل کی طرف توجہ دیجیے ہمارے لیے۔ آپ شاید خاصے مصروف ہیں، آپ کا کونسول بہت اچھا اور فاسٹ بھی تھا۔ مائنڈ روسٹر قادیانی کا بنایا ہوا کونسول میرے پاس تو کام نہیں کررہا اور ونڈوز فارم ایپلی کیشن جو ہے وہ ڈاٹ نیٹ وغیرہ انسٹال کرنے کے بعد چلی تو تھی لیکن آپ کے بنائےکونسول کے مقابلے میں دس گنا زیادہ وقت لیا اس نے۔۔۔ امید ہے توجہ فرمائیں گے!
شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را
 
جی ہاں۔ آج کل مصروفیات کافی بڑھ گئی ہیں۔ گرمیوں کے موسم میں سیر سپاٹا زیادہ ہو جاتا ہے۔ میں اس ویک اینڈ میں دیکھتا ہوں کہ کیا ہو سکتا ہے۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ ہمیں ایک ڈاؤنلوڈ ریپازیٹری بنانے چاہیے تا کہ ڈاؤنلوڈ کا کام بار بار نہ کرنا پڑے۔ اس سے سب کا بھلا ہو گا۔
 
انتظار رہے گا۔
 
شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا

کچھ وقت ملا تو میں نے اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کی ہے ۔ یہاں سے اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں۔ مستقبل میں تمام ریلیز گٹ ہب سے حاصل کر سکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

MindRoasterMirs

محفلین
جی ہاں۔ آج کل مصروفیات کافی بڑھ گئی ہیں۔ گرمیوں کے موسم میں سیر سپاٹا زیادہ ہو جاتا ہے۔ میں اس ویک اینڈ میں دیکھتا ہوں کہ کیا ہو سکتا ہے۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ ہمیں ایک ڈاؤنلوڈ ریپازیٹری بنانے چاہیے تا کہ ڈاؤنلوڈ کا کام بار بار نہ کرنا پڑے۔ اس سے سب کا بھلا ہو گا۔
ساری کتب ہر کیٹگری کی اس ٹیلیگرام گروپ میں اپ لوڈ کر دی ہوئی ہیں ۔
ٹیلیگرام گروپ ریختہ کتب
یہاں پر تلاش کے قابل ایک فہرست بنائی ہے تا کہ اردو میں نام تلاش کیا جا سکے
ریختہ کتب اردو میں تلاش
 
میں نے نیا ورژن 1.0.44 ریلیز کر دیا ہے۔ ابھی تک تو میرے لیے کام کر رہا ہے۔ لیکن ریختہ کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ شاید یہ دیر تک کام نہ کرے۔

Top