1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

شکیب نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 21, 2018

  1. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    گوگل ڈاکس استعمال نہیں کیا آصف بھائی، اس لیے معلوم نہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اس میں جب کوئی امیج کھولی جائے تو وہ خود بخود اس میں سے متن نکال کر قابلِ تدوین حالت میں لے آتی ہے۔ اب معلوم نہیں کہ دونوں میں کیا فرق ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  3. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    تجربہ کرنا پڑے گا، اگر اے پی آئی اور گوگل ڈاکس سے نیتجہ ایک ہی ہے تو فرق صرف استعمال کرنے کا ہو گا، جبکہ بیک اینڈ پر انجن شاید ایک ہی کام کرتا ہوگا۔ واللہ اعلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میرے تجربے کے مطابق اے پی آئی، ملٹی آبجیکٹیو ٹول ہے، جو کسی امیج فائل میں، کسی شخص، شے کی تصویر کو کٹیگرائز کرکے الگ کرنے، موڈ معلوم کرنے، متن الگ کرنے، ہاتھ کی یا ٹائپ شدہ لکھائی کے لیے اسے ٹرین کرنے اور اس طرح کے دیگر امور کے لیے مناسب ہے، جب کہ گوگل ڈاکس صرف متن کو قابلِ تدوین حالت میں لاتا ہے۔
    تجربے میں گوگل ڈاکس نے متن کو مکمل الفاظ کی صورت میں اخذ کیا، جب کہ اے پی آئی نے الفاظ کو حروف کی شکل میں توڑ کر۔ مثلا حقیقت کو ح ق ی ق ت۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,230
    اے پی آئی کا تجربہ کیسے کیا؟
     
  6. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    صفحے پر آزمائش کی سہولت موجود ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. عطاء رفیع

    عطاء رفیع محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    فلسفی
    محترم میرے پاس کچھ دن قبل سافٹویئر چل رہا تھا، پر اب یہ ایرر آتا ہے۔

    مسئلہ: The HTTP request to the remote WebDriver server for URL http://localhost:49786/session/3b1f15088b177d6a6e828980eb1bf3f1/url timed out after 60 seconds.
    مسئلہ کی تفصیل: at OpenQA.Selenium.Remote.HttpCommandExecutor.MakeHttpRequest(HttpRequestInfo requestInfo)
    at OpenQA.Selenium.Remote.HttpCommandExecutor.Execute(Command commandToExecute)
    at OpenQA.Selenium.Remote.DriverServiceCommandExecutor.Execute(Command commandToExecute)
    at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.Execute(String driverCommandToExecute, Dictionary`2 parameters)
    at RekhtaBookDownloader.ReekhtaDownloader.verifyBook(String link) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\ReekhtaDownloader.cs:line 464
    at RekhtaBookDownloader.Rekhta.verifyBook(String uri) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\Rekhta.cs:line 82
     
    • غمناک غمناک × 1
  8. عطاء رفیع

    عطاء رفیع محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    عجیب اتفاق ہے، گذشتہ کچھ دنوں سے ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش میں لگا ہوا تھا پر کامیابی نہیں ہورہی تھی۔ ابھی ڈاؤنلوڈر کام کررہا ہے۔
    بس یونہی اکاؤنٹ بنا لیا ریختہ پر، پھر کوشش کی تو اب کام کررہا ہے۔
    نہ معلوم کیا وجہ ہے۔ بس جو بھی ہوا اچھا ہوا۔ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر