راشد اشرف
محفلین
رہ نورد شوق، نومبر 1979 میں مکتبہ جامعہ، نئی دہلی سے شائع ہوئی اور کراچی میں واقع پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے مبلغ پچاس روپے میں راقم کے ہاتھ لگی۔
یہ ڈاکٹر عابد حسین کا سفرنامہ ہے جو بھوپال سے جرمنی کے سفر کی روداد پر مشتمل ہے۔ صالحہ عابد حسین (م: 18 جنوری، 198
نے کتاب کے آغاز میں ایک طویل مضمون باندھا ہے جسے ہم ایک لحاظ سے ان کے شوہر سے متعلق ان کی سوانحی یاداشتیں کہہ سکتے ہیں۔ ایسی یاداشتیں جس میں مصنفہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ کیے گئے مختلف اسفار کی تفصیلات کو دلچسپ پیرائے میں بیان کیا ہے۔
رہ نورد شوق، ڈاکٹر عابد حسین کے مختلف بدیسی ملکوں کے اسفار و قیام سے متعلق ان تفصیلات کا مجموعہ ہے جن کو صالحہ عابد حسین نے خطوط کی شکل میں اس کتاب میں محفوظ کردیا ہے۔
کتاب کے آخر میں صالحہ عابد حسین نے اپنے شوہر کے ایک مضمون "اسلام اور عصر جدید" کو بھی شامل کیا ہے۔
رہ نورد شوق، درج ذیل لنک پر پڑھی جاسکتی ہے
صالحہ عابد حسین کی خودنوشت" سلسلہ روز و شب" کا سرورق یہاں ملاحظہ کیجیے
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-conte...pub-dehli-2009-thanks-to-prof-omair-dehli.jpg