رہنمائی درکار ہے

علی رضوی

محفلین
السلام و علیکم!
میں نے الحمداللہ ایم-اےاردو کا امتحان پاس کر لیا ہے، لیکن اس امتحانی کاوش میں بنیادی کردار"پاسٹ پیپرز" اور چند ایک گائیڈ بکس کا تھا جن سے سوالات یاد کر کے امتحان دیا گیا۔ سینئراحباب سے گزارش ہے کہ اردو قواعد، اصول وضوابط اور شاعری کے حوالے سے اردو کی کوئی مستند کتاب تجویز فرما دیں جس سے نہ صرف بنیادی پہلوؤں کا احاطہ ہو سکے بلکہ مزید مہارت بھی حاصل ہو، مزید یہ کہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب بھی ہو۔
شکریہ۔
 
فرقان احمد

مبارک ہو۔ :) دیے گئے ربط پر کلک فرمائیں اور ان کتب کا مطالعہ کر کے سچ مچ علامہ بن جائیے۔
ربط
 
Top